كتاب المناسك کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل 28. بَابُ: مَنِ اسْتَلَمَ الرُّكْنَ بِمِحْجَنِهِ 28. باب: چھڑی سے حجر اسود کے استلام (چھونے) کا بیان۔ 64. بَابُ: مِنْ أَيْنَ تُرْمَى جَمْرَةُ الْعَقَبَةِ 64. باب: جمرہ عقبہ پر کہاں سے کنکریاں ماری جائیں؟ 80. بَابُ: الْبَيْتُوتَةِ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنًى 80. باب: منیٰ کی راتوں کو مکہ میں گزارنے کا بیان۔ |
سنن ابن ماجه
كتاب المناسك کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل Chapters on Hajj Rituals 68. بَابُ: الرَّمْيِ عَنِ الصِّبْيَانِ باب: بچوں کی طرف سے رمی کا بیان۔ Chapter: Stoning on behalf of children
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کیا، ہمارے ساتھ عورتیں اور بچے تھے، ہم نے بچوں کی طرف سے لبیک پکارا، اور ان کی طرف سے رمی کی۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الحج 84 (927)، (تحفة الأشراف: 2662)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/314) (ضعیف) (أ شعث بن سوار ضعیف ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.