كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان حیض کی حالت میں «استمتاع مافوق الازار» (کپڑوں کے اوپر سے فائدہ اٹھانا) جائز ہے
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! جب میری اہلیہ حالت حیض میں ہو تو اس کی کیا چیز میرے لیے حلال ہے؟ آپ نے فرمایا: ”جو چیز ازار سے اوپر ہے، لیکن اس سے بھی بچنا افضل ہے۔ “ رزین نے اسے روایت کیا اور محی السنہ نے فرمایا: اس کی اسناد قوی نہیں۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه رزين (لم أجده) [وأبو داود (213)] وانظر مصابيح السنة (246/1 ح 385) لقول محيي السنة البغوي رحمه الله. ٭ عبد الرحمٰن بن عائذ: لم يدرک معاذ بن جبل رضي الله عنه (وانظر جامع التحصيل ص 223)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.