كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان جنات کی خوراک سے استنجاء منع ہے
ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”گوبر اور ہڈی کے ساتھ استنجا نہ کرو، کیونکہ وہ تمہارے جن بھائیوں کی خوراک ہے۔ “ ترمذی، نسائی۔ البتہ امام نسائی نے ”تمہاری جن بھائیوں کی خوراک“ کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔ صحیح، رواہ الترمذی و النسائی و مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه الترمذي (18) و النسائي (1/ 37، 38 ح 39) [و رواه مسلم: 450]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.