كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان چار چیزوں کی وجہ سے غسل کرنا
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چار چیزوں: جنابت، جمعہ کے دن، سینگی لگوانے اور میت کو غسل دینے، سے غسل کیا کرتے تھے۔ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أبو داود (348 و 3160) [وابن خزيمة (256) والحاکم (163/1ح 582) علي شرط الشيخين ووافقه الذهبي.] ٭ مصعب بن شيبة و ثقه الجمھور و حديثه لا ينزل عن درجة الحسن.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.