كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان پانی کے گھاٹ، راستے اور سائے میں بول و براز کرنا منع ہے
معاذ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تین باتوں سے بچو، جن کے کرنے والے پر لعنت کی جاتی ہے، پانی کے گھاٹ، راستے کے درمیان اور سائے میں بول و براز کرنے سے۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (26) و ابن ماجه (328) ٭ أبو سعيد الحميري لم يدرک معاذ بن جبل رضي الله عنه فالسند منقطع و للحديث شاھد ضعيف عند أحمد (299/1) و حديث مسلم (269) يغني عنه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.