كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان شرم گاہ چھونے سے وضو کا واجب ہونا
بسرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنی شرم گاہ کو ہاتھ لگائے تو وہ وضو کرے۔ “ صحیح، رواہ مالک (1 /42 ح 88) و احمد (6 / 406، 407 ح 27836، 27838) و ابوداؤد (181) و الترمذی (82) و النسائی (1 / 100 ح 163) و ابن ماجہ (479) و الدارمی (1 / 184 ح 730)۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه مالک (1/ 42 ح 88) و أحمد (406/6، 407 ح 27836. 27838) و أبو داود (181) والترمذي (82 وصححه) والنسائي (1/ 100 ح 163) و ابن ماجه (479) والدارمي (1/ 184 ح 730) ٭ و تکلم بعض الناس في ھذا الحديث بکلام باطل.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.