كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان ہر بال کے نیچے جنابت ہوتی ہے
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہر بال کے نیچے جنابت ہے، بال دھوؤ اور جسم کو صاف کرو۔ “ ضعیف۔ ابوداؤد، ترمذی، ابن ماجہ۔ امام ترمذی ؒ نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے، حارث بن وجیہ راوی عمر رسیدہ ہے، اور اس کی روایت کی توثیق نہیں کی جا سکتی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (248) والترمذي (106) و ابن ماجه (597) ٭ الحارث بن وجيه: ضعيف.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.