كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک ایک، دو دو اور تین تین بار وضو کرنا
ثابت بن ابوصفیہ ؒ بیان کرتے ہیں، میں نے ابوجعفر محمد الباقر ؒ سے کہا، جابر رضی اللہ عنہ نے آپ کو یہ حدیث بیان کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ایک مرتبہ، دو دو مرتبہ اور تین تین مرتبہ وضو کیا ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف جدًا، رواه الترمذي (45) و ابن ماجه (410) ٭ ثابت بن أبي صفية ضعيف رافضي و حديث البخاري (157، 158، 159) يغني عن ھذا الحديث.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.