كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان مسح علی الجوربین کا مسئلہ
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو فرمایا اور آپ نے جرابوں اور جوتوں پر مسح کیا۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أحمد (4/ 252 ح 18393) و الترمذي (99 وقال: حسن صحيح.) و أبو داود (159) و ابن ماجه (559) ٭ سنده ضعيف من أجل عنعنة سفيان الثوري فإنه مدلس مشھور و للحديث شواھد و اجماع الصحابة يؤيده.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.