كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان مذی سے وضو اور منی سے غسل کا بیان
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے مذی کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مذی سے وضو اور منی سے غسل واجب ہوتا ہے۔ “ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی (114) و ابن ماجہ (504) و ابوداؤد (210) و البخاری (132، 269) و مسلم یغنی عنہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (114 و قال: حسن صحيح.) [و ابن ماجه: 504] ٭ يزيد بن أبي زياد ضعيف مدلس مختلط و حديث أبي داود (210) و البخاري (132، 269) و مسلم (303) يغني عنه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.