كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان حالت جنابت کے کچھ مسائل
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلا سے باہر تشریف لاتے تو ہمیں قرآن پڑھاتے اور ہمارے ساتھ گوشت تناول فرماتے اور جنابت کے علاوہ کوئی اور چیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قرآن سے مانع نہیں تھی۔ ابوداؤد، نسائی، جبکہ ابن ماجہ نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے۔ اسنادہ حسن۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أبو داود (229) والنسائي (1/ 144 ح 266) و ابن ماجه (594) [والترمذي: 146 و صححه] ٭ أعلّ ھذا الحديث بما لا يقدح والحق أنه من قبيل الحسن، و صححه ابن خزيمة (208) و ابن حبان (192، 193) و ابن الجارود (94) والحاکم (4/ 107) ووافقه الذهبي و للحديث شواھد و قال الحافظ ابن حجر: ’’والحق أنه من قبيل الحسن يصلح للحجة‘‘ (فتح الباري 1/ 408 ح 305)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.