كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان بسم اللہ، شیطان کی آنکھ اور انسان کی شرمگاہ کے درمیان پردہ ہے
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب ان میں سے کوئی بیت الخلا میں جائے تو وہ ((بسم اللہ)) کہے۔ یہ جنوں کی آنکھوں اور اولاد آدم کی پردہ کی چیزوں (شرم گاہ وغیرہ) کے درمیان پردہ اور آڑ ہے۔ “ ترمذی اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے، اور اس کی اسناد قوی نہیں۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (606) [و ابن ماجه: 297] ٭ أبو إسحاق مدلس وعنعن.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.