كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان حائضہ سے ازدواجی تعلقات کی ممانعت
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدمی اپنی اہلیہ سے ایام حیض میں مجامعت کرے تو وہ نصف دینار صدقہ کرے۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، رواه الترمذي (136) و أبود اود (266) والنسائي (1/ 153 ح 290) والدارمي (254/1 ح 1110. 1112) و ابن ماجه (640) [و صححه الحاکم (171/1، 172) ووافقه الذھبي.] ٭ خصيف ضعيف ضعفه الجمھور و شريک القاضي مدلس و عنعن و أسانيد ھذا الحديث کلھا ضعيفة معلولة.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.