كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی ممانعت
عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے دیکھا، جبکہ میں کھڑا پیشاب کر رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”عمر! کھڑے ہو کر پیشاب نہ کرو۔ “ پس اس کے بعد میں نے کبھی کھڑے ہو کر پیشاب نہیں کیا۔ ضعیف۔ الشیخ الامام محی السنہ ؒ نے فرمایا: یہ حدیث ثابت ہے۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (12، معلقًا) و ابن ماجه (308) ٭ فيه عبد الکريم بن أبي المخارق: ضعيف ضعفه الجمھور وقال عمر: ما بلت قائمًا منذ أسلمت (رواه ابن أبي شيبة 124/1 ح 1324، وسنده صحيح)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.