كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان شیرخوار بچے کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گود میں پیشاب کرنا
ام قیس بنت محصن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ اپنے چھوٹے شیر خوار بیٹے کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے اپنی گود میں بٹھا لیا، اس نے آپ کے کپڑے پر پیشاب کر دیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی منگا کر اس پر چھڑک دیا اور اسے دھویا نہیں۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (223) و مسلم (103 / 287)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.