كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان غسل سے بچے ہوئے پانی سے وضو کیا جا سکتا ہے
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کسی زوجہ محترمہ نے ایک ٹب میں غسل کیا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے غسل کرنا چاہا تو انہوں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! میں تو جنبی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”پانی جنبی نہیں ہوتا۔ “ ترمذی، ابوداؤد، ابن ماجہ، جبکہ دارمی نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (65 وقال: حسن صحيح.) و أبو داود (68) و ابن ماجه (370) والدارمي (1/ 187 ح 740) ٭ سلسلة سماک بن حرب عن عکرمة سلسلة ضعيفة.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.