كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان غسل کیے بغیر سونا ہو تو وضو کر کے سویا جائے
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، عمر بن خطاب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتایا کہ وہ رات کو جنبی ہو جاتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں فرمایا: ”وضو کر، استنجا کر اور سو جا۔ “ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (290) و مسلم (25/ 306)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.