كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک کپڑے کے ساتھ اعضاء وضو صاف کرتے تھے
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کپڑے کا ایک ٹکڑا تھا، آپ اس کے ساتھ وضو کے بعد اپنے اعضاء صاف کیا کرتے تھے۔ ترمذی، اور انہوں نے کہا: یہ حدیث صحیح نہیں، ابومعاذ راوی، محدثین کے نزدیک ضعیف ہے۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (53) ٭ أبو معاذ سليمان بن أرقم: ضعيف.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.