كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان دباغت والے چمڑے سے فائدہ اٹھانا، بروایت بخاری
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میمونہ رضی اللہ عنہ کی آزاد کردہ لونڈی کو صدقہ کے طور پر ایک بکری دی گئی، پس وہ مر گئی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے پاس سے گزرے تو فرمایا: ”تم نے اس کی کھال کیوں نہ اتار لی، پس تم اسے رنگ دیتے اور اس سے فائدہ اٹھاتے۔ “ انہوں نے عرض کیا، یہ تو مردار ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”صرف اس کا کھانا حرام قرار دیا گیا ہے۔ “ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (1492) و مسلم (100 / 363)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.