كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان صرف پاک شخص ہی قرآن کو ہاتھ لگا سکتا ہے
عبداللہ بن ابی بکر بن محمد بن عمرو بن حزم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمرو بن حزم کے نام جو خط لکھا اس میں تحریر تھا: ”صرف پاک شخص ہی قرآن کو ہاتھ لگا سکتا ہے۔ “ حسن، رواہ مالک و الدار قطنی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه مالک في الموطأ (1/ 199 ح 470) والدارقطني (1/ 121، 122)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.