كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان مرد اور عورت جنابت کی حالت میں ایک برتن سے غسل کر سکتے ہیں
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل کیا کرتے تھے، جبکہ ہم دونوں جنبی ہوتے تھے، آپ مجھے حکم دیتے تو میں ازار پہن لیتی، پھر آپ میرے ساتھ لیٹ جاتے جبکہ میں حیض سے ہوتی، آپ اعتکاف کی حالت میں اپنا سر مبارک میری طرف کر دیتے، تو میں اسے دھو دیتی حالانکہ میں حیض سے ہوتی تھی۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (299. 301) و مسلم (1/ 293)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.