كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان قضائے حاجت کے بعد پانی کے ساتھ استنجاء کرنا
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں۔ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلا جاتے تو میں مٹی کے برتن یا چمڑے کی چھاگل میں آپ کو پانی پیش کرتا، آپ استنجا کرتے، پھر اپنا ہاتھ زمین پر پھیرتے، پھر میں ایک دوسرا برتن پیش خدمت کرتا تو آپ وضو فرماتے۔ “ ابوداؤد، دارمی اور نسائی نے بھی انہی کے معنی میں روایت کیا ہے۔ صحیح۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أبو داود (45) والدارمي (173/1 ح 684) والنسائي (1/ 45 ح 50 وسنده حسن وھو حديث صحيح کما قال النسائي.) [و رواه ابن ماجه: 358]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.