كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان جمعہ کے دن غسل افضل ہے
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے جمعہ کے روز وضو کیا تو اس نے اچھا کیا، اور جس نے غسل کیا تو غسل کرنا افضل ہے۔ “ اسنادہ حسن، رواہ احمد و ابوداؤد و الترمذی و النسائی و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أحمد (5/ 8 ح 20349) و أبو داود (354) والترمذي (497 وقال: حسن) والنسائي (3/ 94 ح 1381) والدارمي (1/ 361، 362 ح 1548) [و صححه ابن خزيمة (1757) فائدة: الحسن البصري صرح بالسماع عند الطوسي في مختصر الأحکام (3/ 10 ح 334 / 467) و حديثه عن سمرة صحيح و لو لم يصرح بالسماع لأنه يروي عن کتاب سمرة والرواية عن کتاب: صحيحة ما لم يثبت الجرح فيه والحمد للّٰه.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.