كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان دوسری حدیث ابورافع رضی اللہ عنہ کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دستی کا گوشت پیش کرنا
دارمی نے ابوعبید سے روایت کیا ہے، لیکن انہوں نے: ”پھر پانی منگایا۔ “ سے آخر تک ذکر نہیں کیا۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الدارمي (22/1 ح 45) [و أحمد (3/ 484، 485 ح 16063) و الترمذي في الشمائل (168)] ٭ فيه قتادة مدلس و عنعن وانظر الحديث السابق (327)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.