كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان جنبی اور حائضہ کے لئے قرآن کی تلاوت کا مسئلہ
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”حائضہ اور جنبی شخص قرآن سے کچھ نہ پڑھیں۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (131، و نقل عن البخاري قال: إن إسماعيل بن عياش يروي عن أھل الحجاز و أھل العراق أحاديث مناکير.) [وابن ماجه: 595] ٭ روايات إسماعيل بن عياش عن الحجازيين ضعيفة و ھذه منھا.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.