كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان اعضا وضو کا دو دو بار دھونا نور پر نور
عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو دو مرتبہ وضو کیا اور فرمایا: ”وہ نور پرنور (سونے پہ سہاگہ) ہے۔ “ لااصل لہ، روواہ رزین (لم اجدہ)
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«لا أصل له، رواه رزين (لم أجده) ٭ و انظر الترغيب والترهيب (1/ 163 ح 315) للمنذري، و تخريج احياء علوم الدين للعراقي (1/ 135)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.