كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان مسواک والی نماز کا ثواب ستّر درجہ زیادہ ہوتا ہے
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مسواک کر کے پڑھی گئی نماز، مسواک کے بغیر پڑھی گئی نماز سے ستر گنا افضل ہے۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، رواه البيھقي في شعب الإيمان (2774، 2773 والسنن الکبري 1/ 38) ٭ فيه معاوية بن يحيي الصدفي ضعيف، و محمد بن إسحاق مدلس و عنعن و للحديث شواھد ضعيفة جدًا.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.