كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان وضو سے پہلے بسم اللہ
سعید بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص وضو کرتے وقت بسم اللہ نہ پڑھے اس کا وضو نہیں۔ “ حسن، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه الترمذي (25) و ابن ماجه (398) [وله شاھد حسن عند ابن ماجه: 397] تعديلات [402]: حسن، رواه الترمذي (25) و ابن ماجه (398) [وله شاھد حسن عند ابن ماجه: 397، يأتي: 404]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.