كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان مٹی ناپاک جوتی کو پاک کر دیتی ہے
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی شخص کے جوتے کو گندگی لگ جائے تو مٹی اسے پاک کر دیتی ہے۔ “ ابوداؤد اور ابن ماجہ میں بھی اسی کے ہم معنی ہے۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (385 سنده منقطع کما ھو الظاهر) و ابن ماجه (532 في سنده ابن أبي حبيبة ضعيف والراوي عنه مجھول الحال) [و صححه الحاکم (1/ 166ح590) ووافقه الذهبي، وفي سنده محمد بن کثير المصيصي ضعيف و محمد بن عجلان مدلس و عنعن والحديث الآتي (504) يغني عنه.]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.