كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان مردار کے چمڑے کو دباغت دینے کے بعد فائدہ اٹھانا
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا کہ ”جب مردار کا چمڑا رنگا جائے تب اس سے فائدہ حاصل کیا جائے۔ “ حسن، رواہ مالک و ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه مالک (2/ 498 ح1101) و أبو داود (4124) [و ابن ماجه (3612) و النسائي (176/7 ح4257)] ٭ أم محمد بن عبد الرحمٰن: وثقھا ابن حبان و ابن عبد البر و يعقوب بن سفيان الفارسي (المعرفة والتاريخ 349/1. 350، 425) فالسند حسن.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.