كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان بھنی ہوئی پسلی (چانپ) کھانے پر وضو کا بیان
ام سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے بھنی ہوئی پسلی (چانپ) نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں سے تناول فرمایا، پھر نماز کے لیے اٹھے اور وضو نہیں کیا۔ صحیح، رواہ احمد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه أحمد (6/ 307 ح 27157) [والترمذي (1829 وقال: حسن صحيح غريب.) والنسائي في الکبري (4690)]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.