كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان گوشت کھانے سے وضو پر کوئی اثر نہیں
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دستی کا گوشت کھایا، پھر اپنے نیچے بچھی ہوئی چادر سے اپنا ہاتھ صاف کیا، پھر کھڑے ہوئے اور نماز پڑھی۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (189) و ابن ماجه (488) ٭ سماک عن عکرمة سلسلة ضعيفة.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.