كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان دایاں ہاتھ مکرم اور بائیاں ہاتھ مکروہ امور کے لیے استعمال کرنا
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دایاں ہاتھ وضو، اور کھانے کے لیے تھا، جبکہ بایاں ہاتھ استنجا اور ناپسندیدہ کاموں کے لیے تھا۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (33) ٭ سعيد بن أبي عروبة مدلس و حديث أبي داود (32) يغني عنه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.