كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دباغت سے پاک کی گئی مشک سے پانی مانگنا
سلمہ بن محبق رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ غزوہ تبوک کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک گھرانے کے پاس تشریف لائے تو وہاں ایک مشکیزہ لٹک رہا تھا، آپ نے پانی طلب کیا، تو انہوں نے آپ سے عرض کیا، اللہ کے رسول! یہ تو مردار ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے رنگ دینا ہی اس کی طہارت ہے۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أحمد (3/ 476 ح 16003، 16004) و أبوداود (4125) [والنسائي (173/7، 174 ح 4248) و صححه الحاکم (4/ 141) ووافقه الذهبي.] ٭ الحسن البصري عنعن.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.