كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان درندوں کی کھال کا بچھونا بنانے کی ممانعت، بروایت ترمذی و دارمی
ابوالملیح بن اسامہ اپنے والد سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درندوں کی کھالوں (کے استعمال) سے منع فرمایا ہے۔ احمد، ابوداؤد، نسائی۔ امام ترمذی اور دارمی نے اضافہ نقل کیا ہے: یہ کہ ان کا بستر بنایا جائے۔ حسن۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه أحمد (74/5، 75 ح 20982) و أبو داود (4132) والنسائي (7/ 176 ح 4258) والترمذي (1770، 1771) و الدارمي (2/ 85 ح 1989)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.