كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان حلال جانوروں کے پیشاب کا حکم، بروایت احمد و دارقطنی
جابر رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس کا گوشت کھایا جائے اس کے پیشاب میں کوئی مضائقہ نہیں۔ “ اسنادہ موضوع۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده موضوع، رواه أحمد (لم أجده) والدارقطني (1/ 128) ٭ فيه يحيي بن العلاء: متھم و متروک، و عمرو بن حصين: متروک.» قال الشيخ زبير على زئي: إسناده موضوع
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.