كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان داڑھی کا خلال
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وضو فرماتے تو چلو میں پانی لے کر ٹھوڑی کے نیچے داخل کرتے اور اس سے اپنی داڑھی کا خلال کرتے، اور فرماتے: ”میرے رب نے مجھے اسی طرح حکم فرمایا ہے۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (145) ٭ الوليد بن زوران لين الحديث و عند الحاکم طريق آخر (1/ 149 ح 529) و فيه الزھري مدلس و عنعن و للحديث طريق آخر عند الحاکم (530) وقال أبو حاتم الرازي: الخطأ من مروان (بن محمد الطاطري).. (انظر علل الحديث: 16)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.