كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان عورتوں سے ان کی پیٹھ میں مجامعت نہ کرو
علی بن طلق رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں کوئی آواز کے بغیر ہوا خارج کرے تو وہ وضو کرے، اور تم عورتوں سے ان کی پیٹھ میں مجامعت نہ کرو۔ “ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی (1164) و ابوداود (205) و ابن حبان (203)۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه الترمذي (1164 وقال: حسن) و أبو داود (205) [و صححه ابن حبان (الموارد: 203)]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.