كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان عورت کا بوسہ لینے سے وضو نہیں ٹوٹتا
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی کسی زوجہ محترمہ کا بوسہ لے لیا کرتے تھے، پھر آپ نماز پڑھتے اور وضو نہیں کرتے تھے۔ اور امام ترمذی ؒ نے فرمایا: عروہ عن عائشہ رضی اللہ عنہ، اور ابراہیم التیمی عن عائشہ رضی اللہ عنہ کی سند سے یہ حدیث ہمارے اصحاب کے ہاں صحیح نہیں، اور ابوداؤد ؒ نے فرمایا: یہ حدیث مرسل ہے، اور ابراہیم التیمی نے عائشہ رضی اللہ عنہ سے نہیں سنا۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، رواه أبو داود (178، إبراھيم التيمي لم يسمع من عائشة رضي الله عنھا 179، الأعمش و حبيب بن أبي ثابت مدلسان و حبيب لم يسمعه من عروة فالسند معلول) والترمذي (86، الأعمش و حبيب عنعنا) والنسائي (1/ 104 ح170، إبراهيم التيمي عن عائشة منقطع) و ابن ماجه (502، الأعمش و حبيب عنعنا) ٭ و للحديث شاھد ضعيف عند الدارقطني (137/1 ح 486) والبزار (انظر نصب الراية 1/ 171) حديث عبد الکريم بن مالک الجزري عن عطاء حديث ردئ فالسند ضعيف.و له شاھد آخر عند الدارقطني (1/ 136 ح 482) فيه حاجب بن سليمان، قال الدارقطني: تفرد به حاجب عن وکيع و وھم فيه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.