كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان مستحاضہ کو دو نمازوں کو جمع کرنے کا حکم
اور اس نے کہا کہ مجاہد نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، جب اس کے لیے غسل ک��نا مشکل ہو گیا تو آپ نے اسے دو نمازیں اکٹھی پڑھنے کا حکم فرمایا۔ صحیح، رواہ الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه [الدارمي (1/ 221 ح 908 وسنده حسن) والطحاوي في معاني الآثار (1/ 101، 102)]» قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.