كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان |
مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کا بیان «اَلمَآءُ مِن الَمَآءِ» کا حکم منسوخ ہے
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، پانی (غسل)، پانی (انزال) کی وجہ سے واجب ہوتا ہے، اس بارے میں شروع اسلام میں رخصت تھی، پھر اس سے منع کر دیا گیا۔ صحیح، رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه الترمذي (110) و أبو داود (214) والدارمي (1/ 194 ح 765) [و ابن ماجه (609) و ابن خزيمة (226)]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.