مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ
طہارت کا بیان
دوسری حدیث ابورافع رضی اللہ عنہ کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دستی کا گوشت پیش کرنا
حدیث نمبر: 328
وَرَوَاهُ الدَّارِمِيُّ عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرْ: ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ إِلَى آخِرِهِ
دارمی نے ابوعبید سے روایت کیا ہے، لیکن انہوں نے: ”پھر پانی منگایا۔ “ سے آخر تک ذکر نہیں کیا۔ ضعیف۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الدارمي (22/1 ح 45) [و أحمد (3/ 484، 485 ح 16063) و الترمذي في الشمائل (168)]
٭ فيه قتادة مدلس و عنعن وانظر الحديث السابق (327)»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي: سنده ضعيف