كتاب الطهارة وسننها کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل 10. بَابُ: مَا يَقُولُ إِذَا خَرَجَ مِنَ الْخَلاَءِ 10. باب: قضائے حاجت سے نکلنے کے بعد کیا دعا پڑھے؟ 12. بَابُ: كَرَاهِيَةِ الْبَوْلِ فِي الْمُغْتَسَلِ 12. باب: غسل خانہ میں پیشاب کرنے کی کراہت کا بیان۔ 58. بَابُ: مَا جَاءَ فِي النَّضْحِ بَعْدَ الْوُضُوءِ 58. باب: وضو کے بعد ستر پر چھینٹے مارنے کا بیان۔ 66. بَابُ: الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ 66. باب: آگ پر پکی ہوئی چیز کے استعمال کے بعد وضو نہ کرنے کا بیان۔ |
سنن ابن ماجه
كتاب الطهارة وسننها کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل The Book of Purification and its Sunnah 81. بَابُ: الْمَنِيِّ يُصِيبُ الثَّوْبَ باب: منی لگے ہوئے کپڑے کا حکم۔ Chapter: Semen that soils clothes
عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے سلیمان بن یسار سے سوال کیا: اگر کپڑے میں منی لگ جائے تو ہم صرف اتنا ہی حصہ دھوئیں یا پورے کپڑے کو؟ سلیمان نے کہا: ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے میں منی لگ جاتی تو اس حصے کو دھو لیتے، پھر اسی کو پہن کر نماز کے لیے تشریف لے جاتے، اور میں اس کپڑے میں دھونے کا نشان دیکھتی تھی۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الوضوء 64 (227)، 65 (229)، صحیح مسلم/الطہارة 32 (289) سنن ابی داود/الطہارة 136 (373)، سنن النسائی/الطہارة 187 (296)، سنن الترمذی/الطہارة 187 (117)، (تحفة الأشراف: 16135)، مسند احمد (6/48، 142، 162، 235) (صحیح)»
It was narrated that 'Amr bin Maimun said:
"I asked Sulaiman bin Yasar about a garment which gets semen on it. 'Should I wash it off or wash the entire garment?' Sulaiman said: 'Aishah said: "Semen used to get on the garment of the Messenger of Allah and he would wash it off his garment, then he would go out to pray wearing that garment, and I could see the marks left on it by washing." USC-MSA web (English) Reference: 0 قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.