كِتَابُ الْجَامِعِ کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں 29. بَابُ مَا جَاءَ فِي شُرْبِ الرَّجُلِ وَهُوَ قَائِمٌ کھڑے ہو کر پانی پینے کا بیان
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اور سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اور سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کھڑے ہو کر پانی پیتے تھے۔
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14766، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19591، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24583، فواد عبدالباقي نمبر: 49 - كِتَابُ صِفَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-ح: 13»
ابن شہاب سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کھڑے ہو کر پانی پینے میں کچھ قباحت نہیں جانتے تھے۔
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19591، فواد عبدالباقي نمبر: 49 - كِتَابُ صِفَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-ح: 14»
حضرت ابوجعفر قاری نے دیکھا کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کھڑے ہوکر پانی پیتے تھے۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14764، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24094، 24584، 24591، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6868، فواد عبدالباقي نمبر: 49 - كِتَابُ صِفَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-ح: 15»
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کھڑے ہو کر پانی پیتے تھے۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14764، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24580، 24584، 24591، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6868، فواد عبدالباقي نمبر: 49 - كِتَابُ صِفَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-ح: 16»
|