موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
29. بَابُ مَا جَاءَ فِي شُرْبِ الرَّجُلِ وَهُوَ قَائِمٌ
29. کھڑے ہو کر پانی پینے کا بیان
حضرت ابوجعفر قاری نے دیکھا کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کھڑے ہوکر پانی پیتے تھے۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14764، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24094، 24584، 24591، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6868، فواد عبدالباقي نمبر: 49 - كِتَابُ صِفَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-ح: 15»