كِتَابُ الْجَامِعِ کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں |
موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْجَامِعِ کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں 16. بَابُ مَا جَاءَ فِي لُبْسِ الْخَزِّ اون اور ریشم کے کپڑے پہننے کا بیان
اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو ایک کپڑا پہنایا جس میں اُون اور ریشم تھا، اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بھی اس کو پہنا کرتی تھیں۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 6096، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19961، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24618، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6737، فواد عبدالباقي نمبر: 48 - كِتَابُ اللِّبَاسِ-ح: 5»
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.