من كتاب المناسك حج اور عمرہ کے بیان میں |
سنن دارمي
من كتاب المناسك حج اور عمرہ کے بیان میں 67. باب مَنْ قَالَ الشَّاةُ تُجْزِئُ في الْهَدْيِ: ہدی میں بکری کی قربانی بھی کافی ہے
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے لئے بکریاں بیت اللہ بھیجیں۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1953]»
یہ روایت صحیح ہے اور حدیث متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 1701]، [مسلم 1321]، [أبويعلی 4394]، [الحميدي 219]، [ابن ماجه 3096] وضاحت:
(تشریح حدیث 1948) اس حدیث سے ثابت ہوا کہ حج میں بکری کی قربانی کی جا سکتی ہے جس طرح گائے اور اونٹ کی قربانی ہوتی ہے۔ قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.