كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کا بیان بدعتی لوگوں کی کیفیت
احمد اور ابوداؤد میں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے: ”بہترّ جہنم میں جائیں گے اور ایک جنت میں جائے گا، اور عنقریب میری امت میں ایسے لوگ ظاہر ہوں گے ان میں یہ بدعات اس طرح سرایت کر جائیں گی جس طرح باؤلے کتے کا اثر کٹے ہوئے شخص کے رگ و ریشے میں سرایت کر جاتا ہے۔ “
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أحمد (4/ 102 ح 17061) و أبو داود (4597)» |