مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ 311. حَدِیث عمَرَ بنِ اَبِی سَلَمَةَ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
سیدنا عمر بن ابی سلمہ سے دومختلف سندوں کے ساتھ مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سیدنا ام سلمہ کے گھر میں ایک کپڑے میں اس کے دونوں کناروں کو کندھوں پر ڈال کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 254، م: 517
سیدنا عمر بن ابی سلمہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھانا لایا گیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ عمر اللہ کا نام لو دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ اس کے بعد ہمیشہ میرا کھانے کے وقت یہی معمول رہا۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 5376، م: 2022، وهذا سند ضعيف لجهالة الرجل من مزينة

سیدنا عمر بن ابی سلمہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھانا لایا گیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ عمر اللہ کا نام لو دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ اس کے بعد ہمیشہ میرا کھانے کے وقت یہی معمول رہا۔ اس سے پہلے میرا ہاتھ برتن میں گھومتا رہتا تھا۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 5376، م: 2022
سیدنا عمر بن ابی سلمہ سے دو مختلف سندوں کے ساتھ مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سیدنا ام سلمہ کے گھر میں ایک کپڑے میں اس کے دونوں کناروں کو کندھوں پر ڈال کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 354، م: 517
سیدنا عمر بن ابی سلمہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ اللہ کا نام لو دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 5376، م: 2022، وقد اختلف فيه على هشام
سیدنا عمر بن ابی سلمہ سے دو مختلف سندوں کے ساتھ مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سیدنا ام سلمہ کے گھر میں ایک کپڑے میں اس کے دونوں کناروں کو کندھوں پر ڈال کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 354، م: 517
سیدنا عمر بن ابی سلمہ سے دو مختلف سندوں کے ساتھ مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سیدنا ام سلمہ کے گھر میں ایک کپڑے میں اس کے دونوں کناروں کو کندھوں پر ڈال کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 354، م: 517، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه ، محمد بن إسحاق لم يسمع هذا الحديث من يحيى الأنصاري
حكم دارالسلام: حديث ضعيف بهذه السياقة لضعف ابن لهيعة، وقد تفرد به، وأصل الحديث عند البخاري: 5376، ومسلم: 2022
سیدنا عمر بن ابی سلمہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ اللہ کا نام لو دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ۔ سیدنا عمر بن ابی سلمہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: پیارے بیٹے قریب آجاؤ اللہ کا نام لو دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 5376، م: 2022
سیدنا عمر بن ابی سلمہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: پیارے بیٹے قریب آجاؤ اللہ کا نام لو دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ۔

گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
|