مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ 337. حَدِیث عَبدِ اللَّهِ بنِ زَیدِ بنِ عَاصِم المَازِنِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه وَكَانَت ... |
مسند احمد
مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ 326. حدیث عبد الرحمن بن یزید عَن اَبِیهِ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّى اللَّه عَلَیهِ وَسَلَّمَ
سیدنا عبدالرحمن بن یزید اپنے والد سے نقل کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حجتہ الوداع میں خطاب کرتے ہوئے تین مرتبہ فرمایا: اپنے غلاموں کا خیال رکھو جو تم کھاتے ہو وہی انہیں کھلاؤ جو تم پہنتے ہوانہیں بھی وہی پہناؤ اگر ان سے کوئی ایسی غلطی ہو جائے جسے تم معاف نہ کر سکو تو اللہ کے بندو انہیں بیچ دو لیکن انہیں سزا نہ دو۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف عاصم بن عبيد الله، وله أصل من حديث أبى ذر، أخرجه البخاري: 30، ومسلم: 1661
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.